اگرچہ بہت سی انسانی حقوق کی تحریکوں کی بنیاد مذہب ہے، لیکن، انسانی حقوق کو واضح طورپر مذہب سے منسلک کرنا اقلیتی گروپوں کے اخراج اور ان پر ظلم و ستم کو دعوت دینا ہے۔ ان اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کرنے کے لئے ہمیں مذہب کو انسانی حقوق سے الگ رکھنے کے لئے کام کرنا چاہیے۔. اوپن گلوبل رائتس کے مباحثے "مذہ